بجٹ سے زیادہ مطمئن نہیں، مراد علی شاہ
سندھ حکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ وفاق ہمارے حصے سے دو سو انتیس ارب کا ڈاکا مار رہا ہے۔ بجٹ سے زیادہ مطمئن نہیں ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں شکوہ کردیا اور کہا وفاقی حکومت اپنی نااہلی کورونا پر ڈال رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ فیڈرل بورڈ ریونیو کی نااہلی بھی صوبوں کو بھگتنا پڑتی ہے، وفاق ہمارے 229 ارب پر ڈاکا مار رہا ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.